مشترکہ مفادات کونسل میں مردم شماری کے عبوری نتائج پیش کردئیے گئے

مشترکہ مفادات کونسل میں مردم شماری کے عبوری نتائج پیش کردئیے گئے

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل میں مردم شماری کے عبوری نتائج پیش کردئیے گئے جس کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 520 ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے حالیہ مردم …

Read More »

جنید جمشید کا بیٹا والد کے نام کا حج کرنے کے لیے روانہ

جنید جمشید کا بیٹا والد کے نام کا حج کرنے کے لیے روانہ

کراچی: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف ثناء خوان جنید جمشید کے صاحبزادے سیف اللہ نے کہا ہے کہ میں بابا کے نام کا حج کرنے جارہا ہوں، اگر کوئی دعا کروانا چاہیے وہ اپنے پیغامات بھیج سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ویڈیو پیغام …

Read More »

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان سے پاکستانیوں کی تذلیل ہوئی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان سے پاکستانیوں کی تذلیل ہوئی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان سے پاکستانیوں کی تذلیل ہوئی ہے، امریکا افغانستان میں ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنا رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں نئی افغان پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا …

Read More »

سعودیہ عرب میں موجود پاکستانی حاجیوں کی رہنمائی کیلئے نئی موبائل ایپ متعارف

سعودیہ عرب میں موجود پاکستانی حاجیوں کی رہنمائی کیلئے نئی موبائل ایپ متعارف

جدہ / اسلام آباد : سعودیہ عرب میں موجود پاکستانی حاجیوں کی رہنمائی کیلئے نئی موبائل ایپ متعارف کرادی گئی ہے۔ حج 2017 کے موقع پر پاکستانی حاجیوں کی رہنمائی کیلئے وزارت مذہبی امور نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جدید ایپلی کیشنز متعارف کرائی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی عرب …

Read More »

مختلف ممالک میں رہائش پزیر پاکستانیوں کی تفصیل ایوان میں پیش

مختلف ممالک میں رہائش پزیر پاکستانیوں کی تفصیل ایوان میں پیش

اسلام آباد: مختلف ممالک میں رہائش پزیرپاکستانیوں کی تفصیل ایوان میں پیش کردی گئی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی اس فہرست کےمطابق مختلف ممالک میں90لاکھ پاکستانی مقیم ہیں۔ وزارت خارجہ نےبتایاکہ مشرق وسطیٰ میں50 لاکھ پاکستانی مقیم ہیں ۔ سعودی عرب میں26لاکھ پاکستانی رہائش …

Read More »

چین کے مختلف شہروں میں شدید بارش اور ہیٹو طوفان سے سولہ افراد ہلاک،جب کہ دو سو سے زائد افراد زخمی

چین کے مختلف شہروں میں شدید بارش اور ہیٹو طوفان سے سولہ افراد ہلاک،جب کہ دو سو سے زائد افراد زخمی

بیجنگ : چین کے مختلف شہروں میں شدید بارش اور ہیٹو طوفان سے سولہ افراد ہلاک،جب کہ دو سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میں شدید بارشوں اور سمندری طوفان ہیٹو نے مزید 16 افراد کی جان لے لی، جب کہ مختلف …

Read More »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بچوں حسن، حسین اور مریم نواز نے پاناما کیس کے فیصلے کو چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بچوں حسن، حسین اور مریم نواز نے پاناما کیس کے فیصلے کو چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بچوں حسن، حسین اور مریم نواز نے پاناما کیس کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ نے 28 جولائی کو پاناما کیس کا فیصلہ سنایا تھا جس میں نوازشریف کو بطور وزیراعظم نااہل قرار دیا گیا جب کہ عدالتی فیصلے میں شریف خاندان سمیت …

Read More »
Translate »