چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت

چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی ہے کہ چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، چھوٹی چھوٹی کارروائیاں بڑی جنگ کاپیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، حالات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں جنرل بپن راوت نے کہاکہ وہ …

Read More »

ملک بھرمیں آج یوم فضائیہ ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھرمیں آج یوم فضائیہ ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے

کراچی: ملک بھرمیں یوم فضائیہ ملی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے، انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے جانبازوں کی قربانیاں فضائیہ کی تاریخ میں نا قابل فراموش ہیں۔ پاک بھارت انیس سوپینسٹھ کی جنگ میں پاک فضائیہ کے ناقابلِ فراموش کردار کو خراج عقیدت …

Read More »

یوم فضائیہ کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

یوم فضائیہ کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

کراچی: یوم فضائیہ کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلے میں کراچی میں شہید راشد منہاس کے قبر پر تقریب کا اہتمام …

Read More »

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنی فلم “حسینہ پارکر” کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنی فلم "حسینہ پارکر" کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنی فلم “حسینہ پارکر” کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق شردھا کپور کی فلم “حسینہ پارکر” جو تاخیر کا شکار ہو چکی ہے اب 22 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی اور اداکارہ نے …

Read More »

عیدالاضحیٰ پر گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پاکستان ریلوے کے ریونیو میں 48.544 ملین کا اضافہ ہوا، خواجہ سعد رفیق

عیدالاضحیٰ پر گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پاکستان ریلوے کے ریونیو میں 48.544 ملین کا اضافہ ہوا، خواجہ سعد رفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اس سال عیدالاضحیٰ پر گزشتہ سال کے مقابلے میں پاکستان ریلوے کے ریونیو میں 48.544 ملین کا اضافہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ عید الاضحی کے تینوں دنوں …

Read More »

ہاروی کے بعد امریکہ میں ایک اور سمندری طوفان کا خطرہ

ہاروی کے بعد امریکہ میں ایک اور سمندری طوفان اِرما کا خطرہ

فلوریڈا : ہاروی کے بعد امریکہ میں ایک اور سمندری طوفان اِرما کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، جسکے بعد فلوریڈا میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروی کے بعد فلوریڈا کے ساحلوں کو نئے سمندری طوفان اِرما سے خطرہ پیدا …

Read More »

خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت غربت میں نمایاں کمی لانے میں کامیاب رہی، عمران خان

خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت غربت میں نمایاں کمی لانے میں کامیاب رہی، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت غربت میں نمایاں کمی لانے میں کامیاب رہی ہے۔ بدھ کو جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ نمائشی منصوبوں کی بجائے غربت میں کمی خیبر پختونخوا میں ہماری ترجیح تھی، …

Read More »

بھارت میں معروف صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا

بھارت میں معروف صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا

بنگلور:بھارت میں معروف صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیاگیا۔ بھارت میں مودی سرکار کے خلاف اٹھنے والی آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی۔ سینیئر صحافی گوری لنکیش کو بنگلورو میں ان کے گھر کے باہر قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا …

Read More »

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 400 کے قریب حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 400 کے قریب حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی

کراچی: پی آئی اےنے حجاجِ کرام کی واپسی کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا۔پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 400 کے قریب حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی‘ گورنر سندھ محمد زبیر بھی اسی پرواز سے واپس پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے …

Read More »

جام شہادت نوش کرکے نشانِ حیدر پانے والے میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر راحیل شریف کی حاضری

جام شہادت نوش کرکے نشانِ حیدر پانے والے میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر راحیل شریف کی حاضری

گجرات : 1971 میں جام شہادت نوش کرکے نشانِ حیدر پانے والے میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر بھی خصوصی تقریب ہوئی جس میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ راحیل شریف نے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی …

Read More »
Translate »