Home / Pakistan / پاکستان میں سیلاب کی پیش گوئی کردی گئی

پاکستان میں سیلاب کی پیش گوئی کردی گئی

لاہور: فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے دریائے چناب میں سیلاب کاخدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔

فلڈفارکاسٹنگ ڈویژن نے بتایاہےکہ چوبیس گھنٹے کے دوران دریائے چناب میں سیلابی ریلے کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ فلڈفارکاسٹنگ ڈویژن کےمطابق مرالہ، خانکی، قادرآباد ہیڈ ورکس پر درمیانے درجے کا سیلاب ہوگا۔

دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ ڈیڑھ لاکھ کیوسک سے بڑھ سکتا ہے۔

فلڈفارکاسٹنگ ڈویژن نے دریا کنارے آباد اضلاع کواحتیاطی تدابیرکی ہدایت جاری کردی ہے۔

Check Also

Shah Mehmood talks about UAE awarding Modi with highest civilian award

ملتان: شاہ مہمود قریشی نے پریس سے بات کرتے ہوئے متہدہ عرب امارات کے مودی کو دیئے گئے اوارڈ پر تبصرہ کیا۔

Translate »