نواز شریف پر 3 نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر

نواز شریف پر 3 نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد : احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت میں نواز شریف پر3 نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے، جب کہ ان کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں پر برس پڑے، کہا کہ مجھے ہٹانے کے لئے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی متحد ہورہی ہیں

خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں پر برس پڑے، کہا کہ مجھے ہٹانے کے لئے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی متحد ہورہی ہیں

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں پر برس پڑے اور کہا کہ مجھے ہٹانے کے لئے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی متحد ہورہی ہیں، عمران خان کے ہر اقدام نے حکومت کو مضبوط کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پریس …

Read More »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت سے متعلق پی ٹی آئی کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کی درخواست پر سماعت کی۔ عمران خان …

Read More »

پاک فوج اور روسی فوج کے درمیان خصوصی فوجی مشقوں کا آغاز

پاک فوج اور روسی فوج کے درمیان خصوصی فوجی مشقوں کا آغاز

چیراٹ / راول پنڈی : ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک فوج اور روسی فوج کے درمیان خصوصی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا، تربیتی مشقیں”دروزبہ2017″دوہفتےتک جاری رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاک فوج اور روسی فوج …

Read More »

نواز شریف کو علم ہے ان کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ احتساب نہیں، مریم نواز

نواز شریف کو علم ہے ان کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ احتساب نہیں، مریم نواز

لندن : ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو علم ہے ان کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ احتساب نہیں، پھر بھی انہوں نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ نوازشریف کے استقبال کے لیے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وزیر ریلوے سعد رفیق، طارق فضل چوہدری ،مشاہد اللہ، انوشہ رحمان، خرم دستگیر، پرویز …

Read More »

شمالی کوریا کے صدر نے ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا بوڑھا قرار دے دیا

شمالی کوریا کے صدر نے ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا بوڑھا قرار دے دیا

شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان نے امریکی صدر ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا بوڑھا قرار دے دیا ہے۔ کم جانگ ان نے ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کو دھمکیوں بھری تقریر کی قیمت چکانی پڑے گی اور خوف زدہ کتے …

Read More »

پاک افغان سرحد پر افغان علاقے سے کی جانے والی فائرنگ سے لیفٹننٹ ارسلام عالم شہید

پاک افغان سرحد پر افغان علاقے سے کی جانے والی فائرنگ سے لیفٹننٹ ارسلام عالم شہید

راول پنڈی/ باڑہ : پاک افغان سرحد پر افغان علاقے سے کی جانے والی فائرنگ سے لیفٹننٹ ارسلام عالم شہید ہوگئے، بائیس سالہ ارسلان عالم پوسٹ کمانڈر تھے اور تین بہنوں نے اکلوتے بھائی تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری رپورٹس …

Read More »

منشیات کا کالا دھندہ جاری، منشیات فروش سڑکوں پر آگئے

منشیات کا کالا دھندہ جاری، منشیات فروش سڑکوں پر آگئے

کراچی : منشیات کا کالا دھندہ جاری ہے۔ رضویہ کالونی میں منشیات فروش سڑکوں پر آگئے۔ کھلے عام زہر بیچنے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ کراچی میں گندا دھندا جاری ہے۔پیسے دواورمنشیات لو والا معاملہ زورپکڑرہاہے۔ناظم آباد کی رضویہ کالونی میں کھلے عام فروخت کی جارہی ہے۔ بلاخوف …

Read More »

شہباز شریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کردیا

شہبازشریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کردیا

لاہور: شریف خاندان میں اختلافات کی خبروں کے بعد شہباز شریف کی وضاحت سامنے آگئی جس میں انہوں نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کردیا۔ بہاولپور ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ہمیں محاذ آرائی سےگریز اور اداروں سےٹکراؤ کی سیاست …

Read More »
Translate »