افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش خراسان کے 8 جنگجو ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش خراسان کے 8 جنگجو ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش خراسان کے 8 جنگجو ہلاک ہو گئے۔افغان حکام کے مطابق ڈرون حملہ صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں کیا گیا۔ حکام نے مزید بتایا کہ ڈرون حملہ پیر کی شب کیا گیاجس کے نتیجے میں داعش کے اسلحہ، بارود اور ہتھیار کا ذخیرہ …

Read More »

شہید شہزادہ علی اصغر کی یاد میں آج چھوٹے بڑے شہروں میں جھولے، تعزیئے اور جلوس

شہید شہزادہ علی اصغر کی یاد میں آج چھوٹے بڑے شہروں میں جھولے، تعزیئے اور جلوس

کراچی : چھ محرم کا دن حضرت امام حسینؓ کے بیٹے کمسن شہید شہزادہ علی اصغر کے نام سے منسوب ہے، شہید شہزادہ علی اصغر کی یاد میں آج چھوٹے بڑے شہروں میں جھولے، تعزیئے اور جلوس بھی نکالے جارہے ہیں۔ معصوم خضرت علی اصغر کربلا کے سب سے کم …

Read More »

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ ہائی کورٹ اسلام آباد کا فیصلہ آنے تک 12 اکتوبر تک ملتوی

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ ہائی کورٹ اسلام آباد کا فیصلہ آنے تک 12 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ ہائی کورٹ اسلام آباد کا فیصلہ آنے تک 12 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان …

Read More »

اسحاق ڈار پر لگنے والے الزامات مذاق ہیں، وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ

اسحاق ڈار پر لگنے والے الزامات مذاق ہیں، وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر عائد الزامات کو مذاق قرار دے دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس پر فرد جرم عائد کردی ہے تاہم اسحاق ڈار نے صحت جرم سے …

Read More »

افغانستان میں امن وسیکورٹی کی ذمہ داری نہیں لے سکتے، وزیرخارجہ خواجہ آصف

افغانستان میں امن وسیکورٹی کی ذمہ داری نہیں لے سکتے، وزیرخارجہ خواجہ آصف

نیویارک: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن وسیکورٹی کی ذمہ داری نہیں لے سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمد نوازشریف نے امن کوششوں کی سیاسی قیمت ادا کی۔ خواجہ آصف نے کہا …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد

آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد

اسلام آباد : اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، جب کہ کٹہرے میں کھڑے اسحاق ڈار نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ فرد جرم عائد ہونے کے بعد اب ٹرائل کا باقاعدہ آغاز …

Read More »

برطانوی دارلحکومت میں واقع ٹاور ہل اسٹیشن پر دھماکا

برطانوی دارلحکومت میں واقع ٹاور ہل اسٹیشن پر دھماکا

لندن: برطانوی دارلحکومت میں واقع ٹاور ہل اسٹیشن پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ایک بار پھر دہشت گردی کا واقعہ سامنے آیا، اس بار دہشت گردوں نے لندن ہل ٹاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اب …

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 5 بجے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

قاتلوں سے مذاکرات کے لیے متاثرہ افراد سے پوچھنا چاہیے، بختاوربھٹو

قاتلوں سے مذاکرات کے لیے متاثرہ افراد سے پوچھنا چاہیے

کراچی: سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے کہا ہے کہ قاتلوں سےمذاکرات کے لیے متاثرہ افراد سے پوچھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ …

Read More »

اب ڈکٹیٹر کو بھی احتساب کے عمل سے گزارا جائے، سینیٹر آصف کرمانی

اب ڈکٹیٹر کو بھی احتساب کے عمل سے گزارا جائے، سینیٹر آصف کرمانی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ سیاستدان عدالتوں کا سامنا کرتے ہیں اور اب ڈکٹیٹر کو بھی احتساب کے عمل سے گزارا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ قوم جانتی ہے ڈکٹیٹر بھاگ جاتے ہیں اور …

Read More »
Translate »