نئے اسلامی سال کا آغاز اور محرم الحرام کا چاند اکیس ستمبر کو نظر آنے کا امکان

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج

لاہور / اسلام آباد/ کراچی : ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق نئے اسلامی سال کا آغاز اور محرم الحرام کا چاند اکیس ستمبر کو نظر آنے کا قومی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم کے چاند کی پیدائش کا وقت بیس ستمبر 2017 کو ساڑھے دس بجے ہوگا۔ محکمہ …

Read More »

عمران خان کو کرکٹ تو آتی ہے لیکن انہیں سیاست سیکھنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

عمران خان کو کرکٹ تو آتی ہے لیکن انہیں سیاست سیکھنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ عمران خان کو کرکٹ تو آتی ہے لیکن انہیں سیاست سیکھنے کی ضرورت ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئی جی پولیس کے ساتھ کوئی معاملات نہیں تھے، البتہ ان سے …

Read More »

پاکستانی ٹیم اور ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نےعمدہ کھیل سےشائقین کو محظوظ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف

پاکستانی ٹیم اور ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نےعمدہ کھیل سےشائقین کو محظوظ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم اور ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نےعمدہ کھیل سےشائقین کو محظوظ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آزادی کپ میچز کا پُرامن انعقاد امن دشمنوں کی شکست ہے، ہار جیت سے قطع نظرپُرامن پاکستانی قوم کو …

Read More »

پاک افغان سرحد طورخم کے مقام پر آج دوسرے روز بھی بند ہے

پاک افغان سرحد طورخم کے مقام پر آج دوسرے روز بھی بند ہے

چمن / طورخم : پاک افغان سرحد طورخم کے مقام پر آج دوسرے روز بھی بند ہے، جب کہ سرحد پر تجارتی سرگرمیاں بھی معطل کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم کے مقام پر آج دوسرے روز بھی بند ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم سرحد …

Read More »

پاناما کیس میں نتائج کا اندازہ ہونے کے باوجود نظرثانی اپیل میں گئے، خواجہ سعد رفیق

پاناما کیس میں نتائج کا اندازہ ہونے کے باوجود نظرثانی اپیل میں گئے، خواجہ سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ انصاف کے حصول کے لئے جانا سپریم کورٹ ہی پڑے گا جب کہ پاناما کیس میں نتائج کا اندازہ ہونے کے باوجود نظرثانی اپیل میں گئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ایسے لوگ موجود …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم وستم قابل مذمت ہے مسلم برادری روہنگیا مسلمانوں کی دل کھول کر مدد کرے، لارڈ نذیز

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم وستم قابل مذمت ہے مسلم برادری روہنگیا مسلمانوں کی دل کھول کر مدد کرے، لارڈ نذیز

لندن: برطانوی دارالامراء کے رکن لارڈ نذیز کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم وستم قابل مذمت ہے، مسلم برادری روہنگیا مسلمانوں کی دل کھول کر مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی دارالامراء کے رکن لارڈ نذیر احمد روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے وفد کے ہمراہ بنگلہ دیش روانہ …

Read More »

حساس اداروں کی کراچی میں کامیاب کارروائی کے دوران انصار الشریعہ کا اہم دہشت گرد گرفتار

حساس اداروں کی کراچی میں کامیاب کارروائی کے دوران انصار الشریعہ کا اہم دہشت گرد گرفتار

کراچی : حساس اداروں نے کراچی میں کامیاب کارروائی کے دوران انصار الشریعہ کا اہم کارندہ پکڑ لیا، زیر حراست دہشت گرد کنیز فاطمہ سوسائٹی میں فائرنگ کے بعد فرار ہوا تھا۔ کراچی میں سپر ہائی وے سے حساس اداروں نے انصار الشریعہ کے اہم کارندے محمد طلحہ کو گرفتار …

Read More »

تاریخ یاد رکھے گی کہ حدیبیہ کیس تمام جرائم کی ماں ہے، شیخ رشید

تاریخ یاد رکھے گی کہ حدیبیہ کیس تمام جرائم کی ماں ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ تاریخ یاد رکھے گی کہ حدیبیہ کیس تمام جرائم کی ماں ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپرزملزکیس شریف خاندان کے لیے مہلک ثابت ہوگا، حدیبیہ سے ہی …

Read More »

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی سے متعلق درخواستیں مسترد کردیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی سے متعلق درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی سے متعلق درخواستوں کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے پاناما کیس فیصلے پر نظرثانی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ …

Read More »

سندھ میں آٹھ سے دس محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ میں آٹھ سے دس محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی : حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق سندھ میں آٹھ سے دس محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی۔ پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے نوٹی فکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کے موقع …

Read More »
Translate »