Breaking News
Home / news

news

حلقہ این اے 120 کےغیرسرکاری غیرحتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے220 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج جاری

حلقہ این اے 120 کےغیرسرکاری غیرحتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے220 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج جاری

لاہور: ریٹرننگ آفیسر نےقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کےغیرسرکاری غیرحتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے220 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسرمیاں شاہد نے لاہور کے حلقہ این اے 120 کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی امیدار بیگم …

Read More »

آزادی کپ کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو شکست دے دی

آزادی کپ کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو شکست دے دی

آزادی کپ کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے ہرادیا۔ ہدف کے تعاقب میں ورلڈ الیون نے 19 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنالیے۔ ورلڈ الیون کی جانب سے اوپنر تمیم اقبال اور ہاشم آملہ نے محتاط انداز میں اننگ …

Read More »

محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظر آنے کا امکان

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج

لاہور: محکمہ موسمیات نےبتایاہےکہ محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ذی الحج کا مہینہ 29 دن کا ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق چاند نظرآنے کی صورت میں نئے اسلامی سال 1439 کا آغاز 22 ستمبرکوہوگا۔ محکمہ موسمیات نےبتایاہےکہ یوم …

Read More »

طوفان ارما ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، طوفان کی شدت کیٹیگری 4 تک پہنچ گئی

طوفان ارما ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، طوفان کی شدت کیٹیگری 4 تک پہنچ گئی

فلوریڈا : طوفان ارما ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، طوفان کی شدت کیٹیگری 4 تک پہنچ گئی جبکہ ہوا کی رفتار 209 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، امریکی میڈیا کے مطابق طوفان سے بڑی تباہی کا خدشہ ہے۔ فلوریڈا کی تاریخ کا بدترین سمندری طوفان اِرما …

Read More »

خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ کے قریب سردیاب پل گرنے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی

خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ کے قریب سردیاب پل گرنے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی

چارسدہ : خیبرپختونخواہ کے ضلع چارسدہ کے قریب سردیاب پل گرنے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ کے قریب سردیاب پل گرنے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ …

Read More »

چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت

چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی ہے کہ چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، چھوٹی چھوٹی کارروائیاں بڑی جنگ کاپیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، حالات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں جنرل بپن راوت نے کہاکہ وہ …

Read More »

حلقہ این اے 120 میں تحریک انصاف انتخابی دفاتر کے باہر نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار

حلقہ این اے 120 میں تحریک انصاف انتخابی دفاتر کے باہر نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار

لاہور : حلقہ این اے 120 میں تحریک انصاف انتخابی دفاتر کے باہر نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور این اے ایک سو بیس میں ضمنی الیکشن کی گہما گہمی عروج پرہے، لاہور کے ساندہ کے علاقے میں پی ٹی آئی کے انتخابی دفترکے باہر نامعلوم …

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بارش کے بعد کراچی میں پیدا ہونے والی صورتحال کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بارش کے بعد کراچی میں پیدا ہونے والی صورتحال کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بارش کے بعد کراچی میں پیدا ہونے والی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والی بارشوں کے باعث پیدا ہونے …

Read More »

شہرقائد میں موسلا دھار بارش نے زندگی کو مفلوج کردیا

شہرقائد میں موسلا دھار بارش نے زندگی کو مفلوج کردیا

کراچی: شہرقائد میں موسلا دھار بارش نے زندگی کو مفلوج کردیا۔ شہر کے نشیبی علاقے ڈوب گئے جبکہ شہری گھروں اور سڑکوں پر محصور ہیں ۔ کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں گیارہ افراد جان سے گئے۔ قربانی کے جانوروں کی مشکلات بھی بڑھ گئیں۔ کچھ گھنٹے کی ہلکی اور …

Read More »

محکمہ موسمیات نے کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں اربن فلڈ کی باقاعدہ وارننگ جاری کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں اربن فلڈ کی باقاعدہ وارننگ جاری کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے منگل کی شام سے جمعہ تک ہونے والی بارش کے باعث کراچی اور سندھ کے دیگر زیریں علاقوں میں اربن فلڈ کی باقاعدہ وارننگ جاری کردی۔ محکمہ موسمیات نے سندھ کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمے …

Read More »
Translate »