Home / International

International

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا جس کے بعد ملک میں وسط مدتی انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کے آئندہ عام انتخابات میں سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شنزوایبے کو دارالحکومت ٹوکیو کے مقبول گورنر سے خطرہ درپیش ہوسکتا …

Read More »

ایک سال کی جدوجہد کے بعد فلسطین کو انٹرپول میں رکنیت مل گئی

ایک سال کی جدوجہد کے بعد فلسطین کو انٹرپول میں رکنیت مل گئی

اسرائیل کی شدید مخالفت کے باوجود ایک سال کی جدوجہد کے بعد فلسطین کو انٹرپول میں رکنیت مل گئی۔ چین میں انٹرپول کا سالانہ 86واں جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا جس کے دوران فلسطین کو انٹرپول میں رکنیت کے حوالے سے ووٹنگ کی گئی۔ ووٹنگ کے دوران انٹرپول کے 75 …

Read More »

بھارت نے اپنی فوج افغانستان بھیجنے سے امریکا کو صاف الفاظ میں انکار کردیا

بھارت نے اپنی فوج افغانستان بھیجنے سے امریکا کو صاف الفاظ میں انکار کردیا

نئی دہلی : بھارت نے اپنی فوج افغانستان بھیجنے کے حوالے سےامریکا کو صاف الفاظ میں انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نرملا ستیارمن نے امریکی ہم منصب جیمز میٹس سے نئی دہلی میں دوطرفہ مذاکرات کے بعد مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارت اپنی …

Read More »

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش خراسان کے 8 جنگجو ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش خراسان کے 8 جنگجو ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش خراسان کے 8 جنگجو ہلاک ہو گئے۔افغان حکام کے مطابق ڈرون حملہ صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں کیا گیا۔ حکام نے مزید بتایا کہ ڈرون حملہ پیر کی شب کیا گیاجس کے نتیجے میں داعش کے اسلحہ، بارود اور ہتھیار کا ذخیرہ …

Read More »

برطانوی دارلحکومت میں واقع ٹاور ہل اسٹیشن پر دھماکا

برطانوی دارلحکومت میں واقع ٹاور ہل اسٹیشن پر دھماکا

لندن: برطانوی دارلحکومت میں واقع ٹاور ہل اسٹیشن پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ایک بار پھر دہشت گردی کا واقعہ سامنے آیا، اس بار دہشت گردوں نے لندن ہل ٹاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اب …

Read More »

شمالی کوریا کے صدر نے ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا بوڑھا قرار دے دیا

شمالی کوریا کے صدر نے ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا بوڑھا قرار دے دیا

شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان نے امریکی صدر ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا بوڑھا قرار دے دیا ہے۔ کم جانگ ان نے ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کو دھمکیوں بھری تقریر کی قیمت چکانی پڑے گی اور خوف زدہ کتے …

Read More »

لندن میں اوبر ٹیکسی سروس پر پابندی عائد

لندن میں اوبر ٹیکسی سروس پر پابندی عائد

لندن : لندن میں اوبر ٹیکسی سروس پر پابندی عائد کردی گئ ہے۔ لندن میں ’اوبر‘سروس پر پابندی لگادی گئی ہےجس کا اطلاق آئندہ ماہ سے ہوگا۔اس پابندی کے باعث 40ہزار ڈرائیورز کا روزگار خطرے میں پڑ گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ فار لندن(ٹی ایف ایل) نے اعلان کیا …

Read More »

ارما طوفان سے صدر ٹرمپ کی کیریبیئن میں سمندر کے کنارے پر واقع جائیداد تباہ

ارما طوفان سے صدر ٹرمپ کی کیریبیئن میں سمندر کے کنارے پر واقع جائیداد تباہ

امریکا کے شمالی و جنوبی ممالک کو یکے بعد دیگرے بے تحاشہ نقصان پہنچانے والے 3 طوفانوں نے اس خطے کو تباہ حال کردیا ہے۔ کیریبئین جزائر جو پہلے ہاروی اور پھر ارما طوفان کی تباہ کاریوں کا نشانہ بنے، اس وقت ملبوں کے ڈھیر کی صورت میں تبدیل ہو …

Read More »

سعودی عرب میں انٹرنیٹ کے ذریعے وائس اور ویڈیو کالنگ پر پابندی آج سے ختم

سعودی عرب میں انٹرنیٹ کے ذریعے وائس اور ویڈیو کالنگ پر پابندی آج سے ختم

ریاض: سعودی عرب میں انٹرنیٹ کے ذریعے وائس اور ویڈیو کالنگ پر پابندی آج سے ختم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے سات روز قبل اعلان کیا تھا کہ وہ انٹرنیٹ کے ذریعے وائس اور ویڈیو کالنگ پر پابندی ختم کررہے ہیں جس کے بعد عوام وائبر، واٹس …

Read More »

برطانوی پولیس نے ٹرین بم دھماکے کے الزام میں 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا

برطانوی پولیس نے ٹرین بم دھماکے کے الزام میں 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا

برطانوی پولیس نے ٹرین بم دھماکے کے الزام میں 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی۔ 15 ستمبر کو لندن کے پارسنز گرین اسٹیشن پر دھماکے کی تحقیقات کے لئے لندن پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں جس کے دوران 17 سالہ نوجوان …

Read More »
Translate »