Home / Gossip

Gossip

میرانے مریم نوازکو پھرآڑے ہاتھوں لے لیا

اداکارہ میرا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو ایک بار پھرآڑے ہاتھوں لے لیا۔ میرا جی کے غصے کی وجہ اس بار بھی ’’لوڈ شیڈنگ ‘‘ ہی بنی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کی جیت پرمریم نواز نے سماجی رابطوں کی …

Read More »

اب بتاؤ ڈیڈی کون ہے؟

کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا سرحد کے دونوں جانب بسنے والی عوام کے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔ روایتی حریفوں کے میچ میں ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ ا س کا ملک جیتے لیکن کھیل پھر کھیل ہے جس میں شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا …

Read More »

سوشل میڈیا پر سرفراز کی تضحیک، حمزہ حمایت میں بول پڑے

کراچی : ٹی وی اداکار حمزہ علی عباسی قومی کپتان سرفراز احمد کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پر برس پڑے، انہوں نے بہتر انگریزی نہ بولنے پر کرکٹر کو تضحیک کا نشانہ بنانے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار …

Read More »

کیا سنجے دت دوبارہ جیل یاترا پر جارہے ہیں ؟ عدالت نے ایسا حکم جاری کردیا کہ سنجو بابا نے کبھی خوابوں میں بھی نہ سوچا ہوگا

ممبئی : بالی ووڈسٹار سنجے دت نئی مشکل میں پھنس گئے ،عدالت نے مہاراشڑا حکومت سے سنجے دت کی قبل از وقت رہائی کی تفصیلات مانگ لیں ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈسٹارسنجے دت دھڑا دھڑ فلمیں سائن کر رہے ہیں اور کئی فلموں کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں …

Read More »

رام گوپال ورما نے ثانیہ مرزا کی انتہائی بیہودہ تصویر شیئر کی تو سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا

نئی دہلی: بھارتی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر رام گوپال ورما اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتے ہیں تاہم اب انہوں نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ایک انتہائی بیہودہ تصویر انٹرنیٹ پر شیئر کر کے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے جس کے بعد …

Read More »

پاکستانی ڈراموں کی تعریف: انتہا پسندوں کے ڈر سے پاریش راول نے بیان بدل دیا

معروف بالی ووڈ اداکار پاریش راول نے پاکستانی اور بھارتی ڈراموں کے تقابل میں دیا گیا اپنا بیان بدلتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی پاکستانی انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔ ایک بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں پاریش راول نے اپنے …

Read More »

مصری ٹی وی شو میں شاہ رخ خان کے ساتھ خطرناک مذاق، ویڈیو دیکھیں

دبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے حال ہی میں دبئی کا دورہ کیا جہاں ان کے ساتھ کیے گئے مذاق نے کنگ خان کو شدید غصے میں مبتلا کردیا۔ مصر کے ایک مقبول پرانک شو کے میزبان رامز گلال نے رمضان ٹی وی پرانک کے لیے بالی …

Read More »

اداکارہ میرا نے مریم نواز پر ’حملہ ‘ کردیا

لاہور: ماہ رمضان اپنی تمام تر برکتوں کے ساتھ جاری ہے مگرپاکستانی عوام بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مصیبت میں مبتلا ہیں اور سحر او افطار کے اوقات میں بھی ان کو اس مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اداکارہ میرا جو کہ آئے دنوں اپنے عجیب اور دلچسپ …

Read More »

شادی سے پہلے مجھے ماں بننے میں حرج نہیں :شروتی ہاسن

نئی دہلی: بالی ووڈاداکارہ شروتی ہاسن نے ایک ایسا بیان دیا ہے جسے سن کر بہت سے لوگوں کی تیوریاں چڑھ سکتی ہیں۔ شروتی کا کہنا ہے کہ انہیں شادی سے پہلے ماں بننے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ حال ہی میں دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران …

Read More »
Translate »