Breaking News
Home / Business

Business

اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع

اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع

کراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع کرادی گئی، رپورٹ میں کسی کو روپے کی قدر میں کمی کا ذمہ دار نہیں ٹھرایا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق روپے کی قدر میں کمی کی تحقیقاتی رپورٹ وزارت …

Read More »

آئندہ بیس سال کے دوران دنیا بھر میں تیل کی پیداوار میں غیر معمولی اضافے کا امکان

آئندہ بیس سال کے دوران دنیا بھر میں تیل کی پیداوار میں غیر معمولی اضافے کا امکان

واشگنٹن : امریکا میں توانائی انفارمیشن ایجنسی کی طرف سے جاری پیپر کے مطابق آئندہ بیس سال کے دوران دنیا بھر میں تیل کی پیداوار میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سال 2040 تک تیل کی طلب اور پیداوار میں اضافے کے نتیجے میں …

Read More »

انوکھی مہم کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کیلئے موبائل سروس شروع

انوکھی مہم کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کیلئے موبائل سروس شروع

پشاور: ٹریفک پولیس نےانوکھی مہم کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کیلئے موبائل سروس شروع کردی ہے۔ پشاور میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے لمبی قطار کی نوبت ہوگی اورنہ پہروں انتظار کی اذیت برداشت کرناہوگی۔ شہریوں کی سہولت کیلئے ٹریفک پولیس نے موبائل لائسنس سروس شروع کردی ہے۔ موبائل …

Read More »

تجارتی خسارہ چھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

تجارتی خسارہ چھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد : رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں تجارتی خسارے میں ساڑھے تینتیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور تجارتی خسارہ چھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق معاشی ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، بڑھتی ہوئی درآمدات کے باعث تجارت کا توازن …

Read More »

سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد:سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت کو پرلگ گئے۔ ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلوگرام اضافہ کردیا گیا۔ گھریلو سلنڈر پچاس ،کمرشل سلنڈردوسو روپے مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ دس روزکے دوران ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ کردیا …

Read More »

ملکی زر مبادلہ کی سطح میں مجموعی طور پر 38کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

ملکی زر مبادلہ کی سطح میں مجموعی طور پر 38کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران ان فلوز کی آمد کے باعث ملکی زر مبادلہ کی سطح میں مجموعی طور پر 38کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 31اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے …

Read More »

عیدالاضحیٰ پر گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پاکستان ریلوے کے ریونیو میں 48.544 ملین کا اضافہ ہوا، خواجہ سعد رفیق

عیدالاضحیٰ پر گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پاکستان ریلوے کے ریونیو میں 48.544 ملین کا اضافہ ہوا، خواجہ سعد رفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اس سال عیدالاضحیٰ پر گزشتہ سال کے مقابلے میں پاکستان ریلوے کے ریونیو میں 48.544 ملین کا اضافہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ عید الاضحی کے تینوں دنوں …

Read More »

سال 2030 تک پاکستانی معیشت کا شمار دنیا کی بیس ویں بڑی معیشت میں ہوگا، برطانوی حکام

سال 2030 تک پاکستانی معیشت کا شمار دنیا کی بیس ویں بڑی معیشت میں ہوگا، برطانوی حکام

لندن : برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ سال 2030 تک پاکستانی معیشت کا شمار دنیا کی بیس ویں بڑی معیشت میں ہوگا۔ پرائز واٹر ہاؤس کوپر کی مرتب کردہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ آنے والے …

Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پرآگئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پرآگئی

سنگاپور : عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پرآگئی، ایشیائی منڈیوں میں سونے کی فی اونس قیمت میں تین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی منڈیوں میں سونے کی فی اونس کی قیمت تین ڈالر اضافے کے ساتھ تیرہ سو …

Read More »

عید قرباں کے قریب آتے ہی منافع خوروں نے سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا

عید قرباں کے قریب آتے ہی منافع خوروں نے سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا

کراچی – لاہور: عید قرباں کے قریب آتے ہی منافع خوروں نے سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا۔ شہری سبزیوں کی قیمتیں بڑھنے سے پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منافع خور سبزی فروشوں نے حسب معمول عید کے قریب آتے ہی قیمتوں میں دگنا اضافہ کردیا۔ ٹماٹر، پیاز، …

Read More »
Translate »