Breaking News
Home / Safa Tahir

Safa Tahir

رواں ہفتہ بالی وڈ باکس آفس پر ریلیز ہونے والی 3 بڑی فلمیں ناکام

رواں ہفتہ بالی وڈ باکس آفس پر ریلیز ہونے والی 3 بڑی فلمیں ناکام

ممبئی :رواں ہفتہ بالی وڈ باکس آفس پر ریلیز ہونے والی 3 بڑی فلمیں ناکام ہوگئیں۔ ان میں فلمساز و اداکار فرحان اختر کی فلم ’’لکھنؤ سینٹرل‘‘ ، اداکارہ کنگنا رناوٹ کی فلم’’ سمرن‘‘ اور رشی کپور کی فلم ’’ پٹیل کی پنجابی شادی‘‘ شامل ہیں۔ یہ فلمیں گزشتہ جمعہ …

Read More »

امریکا میں نامعلوم دنیا کی مخلوق سے رابطہ کے لئیے گیجٹ تیار

امریکا میں نامعلوم دنیا کی مخلوق سے رابطہ کے لئیے گیجٹ تیار

واشنگٹن : امریکا میں سائنسدانوں نے ایک ایسا گیجٹ تیار کرلیا ہے جس کی مدد سے وہ نامعلوم دنیا کی مخلوق سے رابطہ قائم کرسکیں گے۔ سعودی اخبار کے مطابق سائنسدانوں نے پروفیسر سٹیفن ہاکنز کی قیادت میں پھر سے اپنا رابطہ مشن ان لوگوں کے ساتھ بحال کرنے کا …

Read More »

مسلمانوں کیخلاف پرتشدد کارروائیاں روک دی گئی ہیں، میانمار رہنما آنگ سان سوچی

مسلمانوں کیخلاف پرتشدد کارروائیاں روک دی گئی ہیں، میانمار رہنما آنگ سان سوچی

ینگون: میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ انھیں اپنی حکومت کے روہنگیا بحران سے نمٹنے پر بین الاقوامی معائنے کا کوئی ڈر نہیں ہے۔ مسلمانوں کیخلاف پرتشدد کارروائیاں روک دی گئی ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ملک کے شمالی رخائن صوبے میں جاری …

Read More »

سمندری طوفان ماریا کا رخ ڈومینیکو کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد اب پورٹوریکو کی طرف

سمندری طوفان ماریا کا رخ ڈومینیکو کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد اب پورٹوریکو کی طرف

پورٹوریکو : سمندری طوفان ماریا ڈومینیکوکے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد اب پورٹوریکو کا رخ کر رہا ہے، شدت میں اضافے کے بعد یہ طوفان کیٹگری فائیو میں تبدیل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طوفان ارما کے بعد اب طوفان ماریا نے مختلف علاقوں کا رخ کرلیا ہے، ڈومینیکوکے …

Read More »

سینٹرل جیل میں انتہائی خطرناک قیدیوں کا نیٹ ورک کمزور، 90 قیدی مختلف جیلوں میں منتقل

سینٹرل جیل میں انتہائی خطرناک قیدیوں کا نیٹ ورک کمزور، 90 قیدی مختلف جیلوں میں منتقل

کراچی: سینٹرل جیل میں انتہائی خطرناک قیدیوں کا نیٹ ورک توڑ کر 90 قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی سینٹرل جیل سے 2 خطرناک قیدیوں کے فرار کے بعد ایپکس کمیٹی نے قیدیوں کی صوبوں کی دیگر جیلوں میں منتقلی کا فیصلہ کیا تھا …

Read More »

نہیں بتا سکتا کہ کلثوم نواز اور شریف فیملی کی واپسی کا ٹائم فریم کیا ہے، آصف کرمانی

نہیں بتا سکتا کہ کلثوم نواز اور شریف فیملی کی واپسی کا ٹائم فریم کیا ہے، آصف کرمانی

اسلام آباد : برطرف وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ میں یہ نہیں بتا سکتا کہ کلثوم نواز اور شریف فیملی کی واپسی کا ٹائم فریم کیا ہے، واپسی سے متعلق کوئی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفت گو میں …

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نےسانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ، سماعت میں سرکاری وکیل کا …

Read More »

عمران نیازی کا تحریک انصاف میں سے تختہ الٹ گیا، عائشہ گلالئی

عمران نیازی کا تحریک انصاف میں سے تختہ الٹ گیا، عائشہ گلالئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے کہا ہےکہ عمران نیازی کا تحریک انصاف میں سے تختہ الٹ گیا ہے اور اب ہم پرانے لوگوں کے ساتھ جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس پر …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف آج حیدرآباد میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان تحریک انصاف آج حیدرآباد میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

حیدرآباد: پاکستان تحریک انصاف آج حیدرآباد میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جبکہ جلسے سے قبل تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے رہنما خاوند بخش جہجو اور پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی اور حلیم عادل شیخ سے کھل کر اختلافات …

Read More »

ہلاکت کیس میں بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد

ہلاکت کیس میں بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد

کوئٹہ: سیشن عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کردی۔ رواں سال جولائی میں کوئٹہ میں عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی تلے آکر ٹریفک سارجنٹ عطااللہ جاں بحق ہوا تھا تاہم پولیس نے معاملہ دبانے کی کوشش کی لیکن …

Read More »
Translate »