Home / garbilla shah

garbilla shah

امریکہ: نائٹ کلب میں فائرنگ‘ 28 افراد زخمی

آرکنساس: امریکی ریاست آرکنساس کے نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 28 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق پولیس کا کہناہےکہ فائرنگ کا یہ واقعہ مقامی وقت رات ڈھائی بجے ایک کنسرٹ کے دوران پیش آیا تاہم ابھی تک فائرنگ کرنے والے کے بارے میں اطلاع نہیں ہے۔ پولیس کے …

Read More »

ایف سی کی کوہلو میں کارروائی، 8 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ : پاک فوج کی جانب سے آپریشن رد الفساد ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، ایف سی نے کوہلو میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 8 کارندوں کو گرفتار کرلیا جبکہ بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کی آپریشن ردالفساد کے حوالے سے ملک بھر …

Read More »

مریم نواز لاڈلی ہوں گی لیکن قانون سے بالاتر نہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نواز کوئی انوکھی یا لاڈلی بیٹی نہیں جو قانون اور آئین سے بالاتر ہوں ویسے بھی مسلم لیگ (ن) جے آئی ٹی کا میچ ہار چکی ہے۔ حال ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے …

Read More »

الیکشن 2018، نوازشریف ہی وزیراعظم ہوں گے، عابد شیر علی

اسلام آباد: وزیرمملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نوازشریف کو دہشت گردی ختم کرنے کی سزا دی جارہی ہے، وہ لوگ مسلم لیگ ن کے خلاف سازشیں کررہے ہیں جنہیں اگلی حکومت بھی ہماری دکھائی دے رہی ہے، 2018 کے انتخابات میں نوازشریف کو وزیراعظم بننے سے کوئی …

Read More »

قطر پر عائد شرائط سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،سعودی عرب

دوحا/ ریاض : سعودی حکومت نے اٹل لہجے میں کہا ہے کہ وہ قطر کو پیش کی گئی شرائط سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گئے، جب کہ دوسری جانب قطر نے شرائط یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو الجزیزہ ٹیلی وژن بند کیا جائے گا اور …

Read More »

نانگا پربت:‌ غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش روک دی گئی

دیامر: گلگت بلتستان میں واقع دنیا کی 9ویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے کی کوشش کے دوروان 2 غیر ملکی سیاہ لاپتہ ہوگئے، مقامی انتظامیہ نے دونوں کوہ پیماؤں کو مردہ قرار دے کر تلاش کا کام روک دیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق اسپین اور ارجنٹائن سے تعلق …

Read More »

وزیراعظم کےکزن طارق شفیع آج جےآئی ٹی کےسامنے پیش ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کے کزن پاناماکیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے۔ تفصیلات کےمطابق پاناماکیس کی جے آئی ٹی کے سامنے آج وزیراعظم نوازشریف کے کزن طارق شفیع ایک بار پھراپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش ہوں گےاس سےقبل 15مئی کواپنابیان ریکارڈکراچکےہیں۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

جے آئی ٹی فیکٹ فائندںگ کمیٹی ہے انٹروگیشن کمیٹی نہ بنے، خواجہ سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم عدالت اورعدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن جے آئی ٹی کے اراکین بھی سوچیں کہ وہ حقائق کی تلاش میں ہیں یا محض مچھلیاں پکڑنے آئے ہیں۔ وہ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے …

Read More »

سانحہ بہاولپور، جاں بحق افراد کی تعداد 195 ہو گئی

بہاولپور : سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید تین زخمی جناح اسپتال لاہور میں دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد ایک سو پچانوے ہو گئی، جبکہ انتالیس زخمی زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ احمد پور کےمزید دو زخمی …

Read More »

قطرکے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا، ترکی کا دوٹوک اعلان

انقرہ : ترکی کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک اور قطر کے درمیان تنازعے میں قطر ی حقوق کا ہرقیمت پر تحفظ کیا جائے گا جبکہ تنازعہ حل کرنے کیلئے مذاکرات کرنے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر دفاع حمد بن علی العطیہ انقرہ پہنچے اور ترک وزیر دفاع …

Read More »
Translate »