Home / daurr

daurr

جماعت اسلامی آج لاہور سے اسلام آباد تک احتساب مارچ کا آغاز کرے گی

جماعت اسلامی آج لاہور سے اسلام آباد تک احتساب مارچ کا آغاز کرے گی

لاہور: ملک میں کرپشن کے خلاف مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی آج لاہور سے اسلام آباد تک احتساب مارچ کا آغاز کرے گی۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق احتساب مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کریں گے۔ مارچ کا آغاز داتا دربار سے صبح دس بجے …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ؛ انتظامی مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں اور آئی جی کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ؛ انتظامی مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں اور آئی جی کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ انتظامی مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں اور آئی جی کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں۔ مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عدالت کے احکامات کے مطابق کام ہورہا ہے، انتظامی …

Read More »

جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور: جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور پہنچ گئی، یہ ٹیم پاکستان کے خلاف لاہورمیں 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کی ٹیم کے 13 کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں لاہور ایئرپورٹ پہنچے جہاں چیئرمین پی …

Read More »

طوفان ارما ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، طوفان کی شدت کیٹیگری 4 تک پہنچ گئی

طوفان ارما ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، طوفان کی شدت کیٹیگری 4 تک پہنچ گئی

فلوریڈا : طوفان ارما ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، طوفان کی شدت کیٹیگری 4 تک پہنچ گئی جبکہ ہوا کی رفتار 209 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، امریکی میڈیا کے مطابق طوفان سے بڑی تباہی کا خدشہ ہے۔ فلوریڈا کی تاریخ کا بدترین سمندری طوفان اِرما …

Read More »

تعلیمی اداروں کے معصوم ذہن انتہا پسندوں کے نشانے پر، تشویش کی لہر جامعہ پنجاب تک پُہنچ گئی

تعلیمی اداروں کے معصوم ذہن انتہا پسندوں کے نشانے پر، تشویش کی لہر جامعہ پنجاب تک پُہنچ گئی

لاہور: تعلیمی اداروں کے معصوم ذہن انتہا پسندوں کے نشانے پر آئے تو تشویش کی لہر جامعہ پنجاب تک پُہنچ گئی لیکن اساتذہ اور طلبا کہتے ہیں کہ انتہا پسندی اقلیتی سوچ ہے، اکثریت پر غالب نہیں آسکتی۔ لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم ریگولر طالبعلموں کی تعداد تقریبا …

Read More »

قادر پورمیں اہل علاقہ کی قبرکشائی کی کوشش ناکام

قادر پورمیں اہل علاقہ کی قبرکشائی کی کوشش ناکام

ملتان:قادر پورمیں اہل علاقہ کی قبرکشائی کی کوشش ناکام ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق ملتان کےعلاقے قادرپورمیں پولیس نے موقع پرپہنچ کرقبر کشائی کی کوشش ناکام بنادی۔ علاقہ مکینوں نے بتایاکہ 30 سالہ حضرگزشتہ ماہ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑگیاتھا۔ اہل علاقہ نےبتاہاکہ اس کی قبر سے آوازیں آنے کی …

Read More »

ملکی زر مبادلہ کی سطح میں مجموعی طور پر 38کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

ملکی زر مبادلہ کی سطح میں مجموعی طور پر 38کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران ان فلوز کی آمد کے باعث ملکی زر مبادلہ کی سطح میں مجموعی طور پر 38کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 31اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے …

Read More »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی، فلوریڈا اور دیگر علاقوں میں تیل کی طلب اور تجارتی سرگرمیاں متاثر

آئندہ بیس سال کے دوران دنیا بھر میں تیل کی پیداوار میں غیر معمولی اضافے کا امکان

نیویارک: امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سمندری طوفان ارما کے باعث فلوریڈا اور دیگر علاقوں میں تیل کی طلب اور تجارتی سرگرمیوں میں کمی ہے۔ نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 1.53 ڈالر (3.12 فیصد) کم ہوکر 47.56 ڈالر …

Read More »

میکسیکو کے جنوب آنے والے ملکی تاریخ کے شدید ترین زلزلے نے تباہی مچادی اکسٹھ افراد ہلاک

میکسیکو کے جنوب آنے والے ملکی تاریخ کے شدید ترین زلزلے نے تباہی مچادی اکسٹھ افراد ہلاک

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے جنوب آنے والے ملکی تاریخ کے شدید ترین زلزلے نے تباہی مچادی اکسٹھ افراد ہلا ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے اور کئی مکان اورعمارتیں مکمل تباہ ہوگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے جنوبی علاقے اور گواتیمالا کی سرحد کے قریب زلزلے کے …

Read More »
Translate »