Home / 2017 / June

Monthly Archives: June 2017

آصف زرداری نے کارکنان کو انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا

نوابشاہ : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کارکنان کمر کس لیں عام انتخابات میں پورے ملک سے کامیابی حاصل کریں گے۔ یہ بات انہوں نے نوابشاہ میں پارٹی رہنماؤں کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، پیپلز پارٹی کے شریک …

Read More »

نیٹو نے افغانستان میں مزید فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

برسلز: شمال اوقیانوس کے ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد “نیٹو” نے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں افغانستان میں مزید فوج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ نیٹو ممالک کے برسلز میں ہونے والے اجلاس کے بعد نیٹو کے سیکرٹری جنرل “ینس اسٹولٹن برگ” نے بتایا کہ اجلاس میں افغانستان …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی

اسلام آباد : عید کے فوری بعد عوام کو عیدی ملنے کا امکان، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی، جس میں پیٹرول کی قیمت میں …

Read More »

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا پاراچنار کا دورہ، متاثرین سے ملاقات

پاراچنار: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پارا چنار پہنچے اور متاثرین سے ملاقات کی۔ پاراچنار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے کہا کہ ہم ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ عمران خان نے …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر میں بارش، 20 سے زائد افراد جاں بحق

اسلام آباد : ملک میں جاری مون سون کے پہلے مرحلے میں ہونے والی بارشوں اور موسمی تغیرات کی وجہ سے مختلف حادثوں میں بیس افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری …

Read More »

گھوٹکی :کراچی جانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا، قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

گھوٹکی : ڈرائیور کی غفلت کے باعث کراچی جانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا،ڈرائیور زخمی، قومی شاہراہ ٹریفک کے لیئے بند کردی گئی،ہزاروں لیٹر کروڈ آئل ضایع ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سے کراچی جانے والا ہزاروں لٹر کروڈ آئل سے لدا ٹینکر میرپور ماتھیلو میں ڈرائیور کو نیند …

Read More »

پارہ چنار دھماکے: جاں‌ بحق افراد 70 ہوگئے، آرمی چیف سے ملے بغیر دھرنا ختم کرنے سے انکار

ہنگو: پارہ چنار دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 70 ہوگئی،مقامی قبائل کا احتجاجی دھرنا ساتویں روز میں داخل ہوگیا، مظاہرین نے آرمی چیف سے ملاقات کیے بغیر جانے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 23 جون کو قبائل علاقے کرم ایجنسی میں واقع پارہ چنار میں ہونے …

Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں ٹرمپ مودی ملاقات، کشمیر کی موجودہ صورت حال سمیت سعودی عرب، قطر اور افغانستان سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

کنفیڈریشن کپ سیمی فائنل میں چلی کی پرتگال کو شکست

کازان: کنفیڈریشن کپ کے سیمی فائنل میں چلی نے پرتگال کو شکست دیدی۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں چلی کے گول کیپر حریفوں کے آگے دیوار بن گئے۔ ٹورنامنٹ کا اہم میچ روس کے شہر کازان میں کھیلا گیا۔ اسٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہوتے ہوئے پرتگال فیورٹ تھا، تاہم چلی کی …

Read More »

ہزاروں انسانوں کا گھر‘ ترکی کا زیرِزمین شہر

کیا آپ جانتے ہیں کہ ترکی میں ہزاروں سال قدیم سینکڑوں زیرِ زمین شہر ہیں جن میں ایک وقت میں ہزاروں افراد رہ سکتے تھے‘ یہ شہر دو‘ تین ‘ چار اور پانچ منازل پر مشتمل تھے۔ ترکی کے صوبے نوشہر میں ایک مکان کی تعمیرِنو کے دوران ایک غار …

Read More »
Translate »