Home / Pakistan / یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں 8 سے 10 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 60 روز کے لئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کی گئی ہے اور سادہ لباس سیکیورٹی گارڈ کے اسلحہ لےکر چلنے پر بھی پابندی ہوگی۔
10 محرم الحرام تک پولیس موبائل سے مماثلت رکھنے والی گاڑیوں کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔

Check Also

افغانستان میں مسئلے کا حل عسکری نہیں ہے، پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری

افغانستان میں مسئلے کا حل عسکری نہیں ہے، پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری

واشنگٹن:امریکامیں پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مسئلے کا حل عسکری نہیں ہے۔ …

Translate »