Breaking News
Home / Business / یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن: یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکی پارلیمنٹ میں ہیلتھ کیئر بارے ووٹنگ کا التواء ہے۔
لندن میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1249.81 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1250.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔
ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1251.91 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1252.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے دوران …

Translate »