Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:23 PM
HomeSportsکیربئین لیگ، حسن علی نے سینٹ کٹس سے معاہدہ کرلیا

کیربئین لیگ، حسن علی نے سینٹ کٹس سے معاہدہ کرلیا

کیربئین لیگ، حسن علی نے سینٹ کٹس سے معاہدہ کرلیا

لاہور : چیمپئینز ٹرافی میں مایہ ناز کارکردگی دکھانے والے فاسٹ بولر حسن علی نے کیربئین پریمئیر لیگ کیلئے نیا معاہدہ کرلیا۔ حسن علی نے کیربئین لیگ میں کھیلنے کیلئے سینٹ کٹس ٹیم سے معاہدہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حسن علی نے بنگلا دیش پریمئیر لیگ میں کومیلا وکٹورینز معاہدے کے بعد اب کیربئین پریمئیر لیگ میں ایکشن دکھانے کیلئے سینٹ کیٹس سے بھی معاہدہ کرلیا ہے۔

لیگ میں شرکت کیلئے حسن علی نے امریکی ویزے کیلئے اپلائی کردیا، لیگ کے ابتدائی میچز فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.