Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Sunday / August 20, 2017 7:01 AM
HomePakistanSindhکراچی میں ایک اور بینک لٹ گیا

کراچی میں ایک اور بینک لٹ گیا

کراچی: نیپئرروڈ پر دن دھاڑے مسلح ملزمان ایک نجی بینک کولوٹ کرفرارہوگئے۔

 مسلح ملزمان نے منگل کی صبح ایک نجی بینک کونشانہ بنایا۔ نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو 10لاکھ روپےلوٹ کرفرارہوگئے۔ بینک میں موجود سیکورٹی کا عملہ بھی اس دوران ڈکیتی رکوانے میں ناکام رہے۔

پولیس نے شک کی بنیاد پر بینک کے 5 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔

Share