Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 12:57 PM
HomePakistanکراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے بدھ تک اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر میں بارش کا امکان ہے ۔
فیصل ﺁﺑﺎﺩ،ملاکنڈ، ﮨﺰﺍﺭہ، ﭘﺸﺎﻭﺭ، ﻣﺮﺩﺍﻥ، ﮐﻮﮨﺎﭦ ﮈﻭﯾﮋﻥ ‏میں بارش کی پیشگوئی ہے ڈی آئی خان، بنوں، ملتان، سرگودھا، بہاولپور ڈویژن میں بارش کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان ہے ۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.