Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Monday / August 21, 2017 3:29 PM
Homenewsکراچی دہشت گردوں کےنشا نے پر

کراچی دہشت گردوں کےنشا نے پر

کراچی: گورنگی میں دارالعلوم کے نزدیک مسلح افراد کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے۔واقعے میں ایک راہگیر بچہ بھی جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک بچہ زخمی ہے۔ 

 کراچی پولیس پر ایک ماہ کے دوران دوسرا حملہ کیاگیا۔ مسلح افراد نے جمعہ کی شام فائرنگ کرکے 3 پولیس اہلکار شہید کردئیے۔ پولیس اہلکاروں کی شناخت امجد،قمر اور بابرکےنام سے ہوئی ہے۔ جس پولیس موبائل پرفائرنگ کی گئی اس کانمبرایس پی 534 اے تھا۔ جناح اسپتال کی ڈائریکٹر شعبہ ایمرجنسی ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا ہےکہ جاں بحق اور زخمی ہونےوالے بچوں کی عمریں دس سے بارہ سال کے درمیان ہیں۔

Share