Home / Pakistan / ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

!ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

 

اسلام آباد : ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی۔
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں ہوئی، ملزمان نے دہشتگردی کی دفعات کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، کیس ہائی کورٹ میں ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے معطل کردی گئی۔
عدالت نے سیاسی رہنماء کے قتل ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی گئی۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »