Home / Sports / چیمپیئنزٹرافی میں پاکستان کی کامیابی کےامکانات کم ہیں

چیمپیئنزٹرافی میں پاکستان کی کامیابی کےامکانات کم ہیں

کراچی: سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات کم ہیں۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئےراشدلطیف نے کہاہےکہ اگرپاکستان نےبھارت کو ہرا دیا تو سمجھ لیں کہ چیمپینز ٹرافی جیت لی۔سابق کپتان راشدلطیف کاکہناتھاکہ کرکٹ میں میرٹ پر فیصلے نہیں ہوتے۔

Check Also

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

لندن: جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ …

Translate »