Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:25 PM
HomePakistanچیئرلفٹ ٹوٹنے سے 6افراد دریا میں بہہ گئے

چیئرلفٹ ٹوٹنے سے 6افراد دریا میں بہہ گئے

سوات: وادی کالام کے مقام پر ڈولی لفٹ ٹوٹ کر دریا میں جا گرنے سے لفٹ میں سوار 6 افراد دریا میں جا گری۔ ایک کی لاش نکال لی گئی۔

کالام کے نواحی علاقے میں چیئر(ڈولی) لفٹ ٹوٹ کر دریا میں گرگئی۔ لفٹ میں 6 افرادسوار تھے جو دریا کی موجوں میں بہہ گئے۔  پولیس کے مطابق  اپنی مدد آپ کے تحت مقامی افراد نے ایک لاش نکال لی ہے جبکہ رضاکار 5 افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔

ڈولی لفٹ کو مقامی افراد نے اپنی مد آپ کے تحت قائم کیا تھا۔

واضح رہے کہ 29 جون کومری میں اچھرہ پانی کے قریب بھی مسافرڈولی لفٹ ٹوٹ کر گرگئی تھی، افسوسناک واقعے میں  جس سے لفٹ میں سوار 12 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

Share