Home / Pakistan / پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین عمران خان کے وفادار نکلے

پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین عمران خان کے وفادار نکلے

سپریم کورٹ کےباہر میڈیا سے بات کرتےہوئےجہانگیرترین نےبتایاکہ ن لیگ کومیرےخلاف پیٹیشن پرشرمندگی اٹھانی پڑےگی۔ جہانگیرترین کاکہناتھاکہ نوازشریف کی طرح کوئی قطری خط پیش نہیں کروں گا۔

جہانگیرترین نےبتایاکہ ایک ایک پیسہ پاکستان میں کمایا،پاکستان میں ہی لگایا۔ انھوں نےکہاکہ ایک ایک پیسےکی تمام دستاویزات عدالت میں جمع کرائیں گے،تمام پیسہ پاکستان سےبینکوں کےذریعےلندن منتقل ہوا۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »