Breaking News
Home / Pakistan / پی ٹی آئی کا پھر وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

پی ٹی آئی کا پھر وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاناما کیس کی تحقیقات تک استعفیٰ دیں۔
پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے تمام اداروں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عدالت نے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر جواب مانگا ہے اور اٹارنی جنرل کو دو دن میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کی دونوں رپورٹ کو پبلک کیا جائے۔

 

Check Also

سینٹرل جیل میں انتہائی خطرناک قیدیوں کا نیٹ ورک کمزور، 90 قیدی مختلف جیلوں میں منتقل

سینٹرل جیل میں انتہائی خطرناک قیدیوں کا نیٹ ورک کمزور، 90 قیدی مختلف جیلوں میں منتقل

کراچی: سینٹرل جیل میں انتہائی خطرناک قیدیوں کا نیٹ ورک توڑ کر 90 قیدیوں کو …

Translate »