Home / Pakistan / پی ٹی آئی کارکنوں نے واپڈا ہاؤس پر حملہ کردیا

پی ٹی آئی کارکنوں نے واپڈا ہاؤس پر حملہ کردیا

!پی ٹی آئی کارکنوں نے واپڈا ہاؤس پر حملہ کردیا

پشاور : طویل لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام اور پی ٹی آئی کارکنوں نے پشاور میں واپدا ہاؤس پر دھاوا بول دیا، پی ٹی آئی کارکنان دیواریں اور دروازے پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے۔ کارکنوں کی جانب سے املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »