Breaking News
Home / Sports / پی سی بی کے وکیل تفضل رضوی نے خالد لطیف کے وکیل بدرعالم کے الزامات مسترد کردیئے

پی سی بی کے وکیل تفضل رضوی نے خالد لطیف کے وکیل بدرعالم کے الزامات مسترد کردیئے

!پی سی بی کے وکیل نے الزامات مسترد کردیئے

لاہور: پی سی بی کے وکیل تفضل رضوی نے خالد لطیف کے وکیل بدرعالم کے الزامات مسترد کردیئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل تفضل رضوی نے کہا ہے کہ خالد لطیف نے بکیز سے ڈیل کی تھی اور ان کے بیٹ پر بکی یوسف کے دی گئی گرپس لگی ہوئی تھیں ۔

انہوں نے کہا کہ میرے بیان کوخالد لطیف نے دھمکی سمجھ لیا،خالد لطیف کے کٹ بیک سے گرپس ملی تھیں۔

پی سی بی کے وکیل کا کہنا تھا کہ خالد لطیف کو گرپس بکی یوسف نے دی تھیں، خالد لطیف کے وکیل نے ٹربیونل کے بائیکاٹ کی دھمکی دی۔

Check Also

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

لندن: جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ …

Translate »