Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:34 PM
Homenewsپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے3روپے فی لیٹر کمی کاامکان ہے، اوگراکی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری 30مئی کووزارت خزانہ ارسال کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 2روپے 10پیسے کمی متوقع ہے۔ جبکہ مٹی کاتیل 3روپے فی لیٹر،لائٹ ڈیزل ایک روپے 50اور ہائی اسپیڈڈیزل میں ایک روپے 80پیسے فی لیٹرکمی کاامکان ہے۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.