Home / Pakistan / پولیس نے داتا دربار کےقریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے

پولیس نے داتا دربار کےقریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے

لاہور: پولیس نے داتا دربار کےقریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آج گوجرانوالہ سے لاہور پہنچیں گے جہاں ان کے خطاب کے لیے جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا ہے جب کہ جلسہ گاہ کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہیں۔
پولیس نے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں معمول کا سرچ آپریشن کیا جس دوران اسٹیج کے قریب سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ مشکوک شخص کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیاہے۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »