Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:25 PM
Homenewsپشاور میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

پشاور میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

پشاور : بڈبیر شین درنگ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں اہلکار شہید، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔

سیکیورٹی ذرائع جے مطابق پشاور کے علاقے بڈبیر شین درنگ میں قائم ایف چیک پوسٹ کے قریب دھماکا خیز مواد کے دھماکے میں اہل کار شہید، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ دھماکا خیز مواد کو چیک پوسٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا، جس کا ہدف پوسٹ میں موجود اہل کار تھے۔

دھماکے کے بعد شہید اہلکار کے جسدخاکی اور زخمی اہل کار کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا۔

Share