Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Friday / August 18, 2017 4:22 AM
HomePakistanPunjabپاک فوج کی بڑی کامیابی

پاک فوج کی بڑی کامیابی

راول پنڈی: آئی ایس پی آر نے بتایاہےکہ آپریشن خیبر4کاپہلامرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کرکے اہم آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہونےکے حوالے سے آگاہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نےبتایاکہ راجگال ویلی سےدہشتگردوں کاخاتمہ کیاجارہاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکاکہناتھاکہ ان شاءاللہ،پاکستان کےہرکونےمیں امن قائم ہوگا۔

 

ڈی جی آئی ایس پی آر نےبھرپورانداز میں کہاکہ کوئی پاکستان کےعزم کوشکست نہیں دےسکتا۔

Share