Home / Sports / پاکستان ہاکی فیدریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے 38 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا

پاکستان ہاکی فیدریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے 38 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا

پاکستان ہاکی فیدریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے 38 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ اکتوبر میں بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیل جائے گا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ٹورنامنٹ کے لیے 38 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں کو 2 روز کے ٹرائل کے بعد شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام کا کہنا ہےکہ ٹرائلز میں منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 16 اگست سے کراچی میں لگے گا۔

Check Also

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

لندن: جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ …

Translate »