Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Sunday / July 23, 2017 3:43 PM
HomeSportsپاکستان کرکٹ ٹیم کی لاٹری لگ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی لاٹری لگ گئی

لاہور:پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کےسینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیاہے۔کھلاڑیوں کے معاوضے میں دس فیصد اضافہ کیاگیاہے۔

پی سی بی کےمطابق کرکٹ ٹیم کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی2017سے30جون2018تک ہوگا۔اس سینٹرل کنٹریکٹ میں 35کھلاڑیوں کو4کیٹیگریز میں شامل کیا گیا ہے۔

سینٹرل کنٹریکٹ کی اےکیٹیگری میں اظہرعلی،شعیب ملک،سرفرازاحمدشامل ہیں۔ ان کے علاوہ یاسرشاہ،محمدحفیظ،محمدعامر،بابراعظم بھی اےکیٹیگری میں شامل کئے گئے ہیں۔

PCB21

PCB1

سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کیٹیگری میں عمادوسیم،اسدشفیق،اسدعلی،وہاب ریاض شامل کئےگئےہیں۔

Share