Home / Pakistan / پاکستان مسلم لیگ ن نے شاہد خاقان عباسی کو نیاعبوری وزیراعظم نامزد کردیا ہے

پاکستان مسلم لیگ ن نے شاہد خاقان عباسی کو نیاعبوری وزیراعظم نامزد کردیا ہے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نے شاہد خاقان عباسی کو نیاعبوری وزیراعظم نامزد کردیاہے۔

میڈیا کےمطابق مسلم لیگ نواز نے نئے عبوری وزیراعظم کےلیے شاہد خاقان عباسی کانام حتمی کرلیاہے۔ ان کےنام کی باضابطہ طورپر مسلم لیگ ن کے اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔
اٹھاون سالہ شاہد خاقان عباسی کوسیاست کاوسیع تجربہ ہے۔ وہ نوازشریف حکومت میں وزیرپیٹرولیم رہ چکےہیں۔
شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کے اہم رکن ہیں۔ انھوں نے قطرکےساتھ ایل این جی کا 15 ارب ڈالر کا معاہدہ کروایا تھا۔ شاہدخاقان1997 میں پی آئی اے کے چئیرمین بھی رہ چکے ہیں۔

 

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »