Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Sunday / July 23, 2017 3:44 PM
HomePakistanپاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کاایک اورکارنامہ

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کاایک اورکارنامہ

کامرہ : پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں ایوی ایشن سٹی کاقیام عمل میں آگیا۔

کامرہ میں ہونے والی اس تقریب میں ایئرچیف مارشل سہیل امان مہمان خصوصی تھے۔ انھوں نےسنگ بنیادرکھنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہاکہ فضائیہ کےدفاعی وژن کےتحت ایوی ایشن سٹی کاقیام عمل میں آیاہے۔

ایئرچیف نےکہاکہ مضبوط دفاع کےلیےایسےاداروں کاقیام وقت ضرورت ہے۔ ایئرچیف نے مزید بتایاکہ ایوی ایشن سٹی کاقیام حکومت پاکستان کےتعاون سےعمل میں آیا۔ایئرچیف نے کہاکہ ایئریونیوسٹی ملک میں اعلیٰ تعلیم میں اہم کرداراداکررہی ہے۔

Share