Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 4:49 AM
HomeBusinessپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 1588 پوائنٹس کی کمی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس 45 ہزار 288 پربند ہوا۔
ہفتے کے دوران مارکیٹ میں 94 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 48 ارب روپے رہی جب کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں کاروباری حجم 46 اور مالیت 42 فیصد کم رہی۔
کاروبار کے دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن 285 ارب روپے سے گھٹ کر 9 ہزار 421 ارب روپے ہوگئی جب کہ بیرونی سرمایہ کاروں نے ہفتے کے دوران 31 لاکھ ڈالرمالیت کے شیئرزفروخت کیے۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.