Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:35 PM
Homenewsپاناما کیس کا تاریخی فیصلہ کل صبح سنایا جائے گا

پاناما کیس کا تاریخی فیصلہ کل صبح سنایا جائے گا

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجرز بینچ پاناما کیس کا فیصلہ کل ساڑھے 11 بجے سنائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ 21 جولائی کو محفوظ کیا گیا پاناما کیس کا فیصلہ اب کل بروز جمعہ صبح ساڑھے 11 بجے سنائے گا۔

سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجربینچ پاناما کیس کا فیصلہ سنائے گا جس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس گلزاراحمد، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس اعجازافضل اور جسٹس شیخ عظمت سعید بھی شامل ہیں۔

 

Share