Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:35 PM
HomeInternationalٹرمپ نے بیٹے کو گمراہ کن بیان دینے پر مجبور کیا، واشنگٹن پوسٹ

ٹرمپ نے بیٹے کو گمراہ کن بیان دینے پر مجبور کیا، واشنگٹن پوسٹ

ٹرمپ نے بیٹے کو گمراہ کن بیان دینے پر مجبور کیا، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے اور روسی وکیل کے درمیان ملاقات سے متعلق اپنے بیٹے ٹرمپ جونیئر کو گمراہ کن بیان دینے پر مجبور کیا۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جون 2016 میں ہونے والی ملاقات سے متعلق ٹرمپ نے اپنے بیٹے کو گمراہ کن بیان دینے کا حکم دیا۔

ابتداء میں امریکی صدر اس ملاقات سے متعلق حقیقت سامنے لانا چاہتے تھے لیکن بعد میں خود ہی نے اپنے بیٹے کو گمراہ کن بیان دینے کو کہا۔

ٹرمپ جونیئر کا کہنا تھا کہ 2016 میں روسی وکیل سے ملاقات میں روسی بچوں کو گود لینے سے متعلق پروگرام پر بات کی گئی تھی۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.