Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Monday / August 21, 2017 3:22 PM
HomeInternationalوینز ویلا میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس پر حملہ ناکام بنادیا

وینز ویلا میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس پر حملہ ناکام بنادیا

وینز ویلا میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس پر حملہ ناکام بنادیا

ویلنسیا: وینز ویلا میں بھی بروقت فوجی بغاوت کو کچل دیا گیا، فوج کے ایک چھوٹے سے گروپ کی جانب سے فوجی بغاوت کے اعلان کے بعد فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس پر حملہ ناکام بنادیا۔

سوشلسٹ پارٹی کے ڈپٹی کابیلو نے بتایا کہ فوجی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آرمی بیس پر حملے کو ناکام بنا دیا۔
فوجی سربراہوں نے باغیوں کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ باغی اسلحہ چوری کرنے کی کوش کررہے تھے اور حملے کے بعد 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔
قبل ازیں فوجی وردی پہنے اور خودکار ہتھیاروں سے لیس باغی فوجیوں کے ایک چھوٹے گروہ نے ریاست کارابوبو ریاست میں بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی تھی۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.