Home / Pakistan / وزیراعظم 3 روزہ دورے پر مالدیپ روانہ

وزیراعظم 3 روزہ دورے پر مالدیپ روانہ

وزیراعظم نوازشریف سرکاری دورےپرمالدیپ روانہ ہوگئے،کل مالدیپ کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نوازشریف 3روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ روانہ ہو گئے۔ مشیرخارجہ سرتاج عزیز بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم نوازشریف یہ دورہ مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کی دعوت پرکررہے ہیں۔
دورے کے دوران وزیراعظم مالدیپ کی یوم آزادی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کی مالدیپ کے صدرسے باضابطہ ملاقات کے علاوہ مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »