Home / Pakistan / Punjab / وزیراعظم نوازشریف کاعید کے موقع پر پیغام

وزیراعظم نوازشریف کاعید کے موقع پر پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے عید کے موقع پر پیغام دیا ہے کہ حالیہ سانحات پرپوری قوم افسردہ ہے۔

وزیرعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ دکھ کےلمحوں میں پوری قوم، سلامتی کےاداروں کے ساتھ کھڑی ہے،دعاگوہوں یہ دِن تمام پاکستانیوں کیلئےخوشیوں اورمسرتوں کاباعث بنے۔

وزیراعظم نے کہا کہ سیاسی استحکام کےبغیرمعاشی استحکام کاخواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوسکتا،آج کےدن اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کاعہد کرناہے۔

Check Also

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے …

Translate »