Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 12:53 PM
HomePakistanوزیراعظم شاہد خاقان کو بھارتی وزیراعظم اور افغان صدر کی عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیراعظم شاہد خاقان کو بھارتی وزیراعظم اور افغان صدر کی عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے25ارب روپےکےپیکج کااعلان کردیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور افغان صدر اشرف غنی نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

میڈیا کےمطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے خط بھیجا گیا ہے جس میں انہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
دوسری جانب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افغان صدر کی مبارکباد اور نیک خواہشات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
جب کہ اس موقع پر گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کے لیے خطرہ ہے، اس مشترکہ دشمن کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ خطے میں امن وسلامتی اور استحکام کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے جب کہ خطے میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے بھی مل کرکام کرنا ہوگا۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.