Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Monday / August 21, 2017 3:19 PM
HomePakistanوزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد کل پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد کل پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد کل پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد کل پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے جب کہ گورنر سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور گورنر سندھ کے درمیان ملاقات میں صوبے بالخصوص کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.