Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 4:50 AM
HomePakistanوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے25ارب روپےکےپیکج کااعلان کردیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے25ارب روپےکےپیکج کااعلان کردیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے25ارب روپےکےپیکج کااعلان کردیا
کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے25ارب روپےکےپیکج کااعلان کردیا۔
گورنر ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتےہوئے وزیراعظم نےکراچی یونیورسٹی میں میڈیکل کالج اوراسپتال کی تعمیرکااعلان کیا۔ وزیراعظم نے بتایاکہ یہ پیکج روڈ ،انڈسٹریل انفرااسٹریکچر اور پانی کی اسکیم کےلیے استعمال ہوگا۔
وزیراعظم نے مزید بتایاکہ کے فورکو جلد مکمل کیاجائےگا اور اضافی پانی کی اسکیم پرمشورہ ہواہے،امید ہےکہ جلد اس پرکام شروع ہوگا۔ان کاکہناتھاکہ
ترقیاتی پیکجزپرگورنرسندھ کی نگرانی میں جلدکام شروع ہوگااور یہ سندھ حکومت کی مشاورت سےشروع کیےجائیں گے۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.