Home / Pakistan / وزیراطلاعات نوازشریف کے بیانات کی صفائی کےلیے سامنے آگئے

وزیراطلاعات نوازشریف کے بیانات کی صفائی کےلیے سامنے آگئے

 وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ شریف خاندان نے پانامہ کیس میں تمام ریکارڈ پیش کردیاہے۔

سپریم کورٹ کےمطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعظم نے لواری ٹنل کے افتتاح کے موقع پر جوکچھ کہا وہ جےآئی ٹی کے اوپر تھا۔
انھوں نے کہاکہ جب کسی ایسے معاملے کی تحقیقات ہوتی ہیں جو نہ سرٹیفائیڈہو،ویریفائڈہو، ان کو چیک کرناضروری تھا۔
انھوں نے مزید بتایاکہ وزیراعظم نے جو کچھ کہا،وہ ان کی جمع کروائی گئی دستاویزکے تناظرمیں تھا۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »