Breaking News
Home / Business / ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور فراڈ روکنے کیلئے نیا طریقہ متعارف

ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور فراڈ روکنے کیلئے نیا طریقہ متعارف

اسلام آباد : ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور اس میں فراڈ روکنے کیلئے لیک پروف سسٹم تیار کر لیا ہے، یہ سسٹم ایف بی آر کی ہدایت پر پرال (پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ) نے بنایا ہے۔
وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان کو اس سسٹم کے بارے میں ممبر آپریشنز ان لینڈ ریونیو رحمت اللہ خان وزیر اور ڈائریکٹر جنرل ودہولڈنگ ٹیکس محبوبہ رزاق نے تفصیلی بریفنگ دی۔

نئے سسٹم کے تحت ودہولڈنگ ایمنسٹی بینک، پراپرٹی ڈیلرز، موبائل کمپنیاں، ایئرلائنز، انشورنس کمپنیاں ری ٹیلرز، مینوفیکچررز، کنٹریکٹرز، کاروباری شخصیات اور وغیرہ کے منہا کردہ ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی یا زیادتی کو فوری طور پر ٹیکس حکام مانیٹرنگ کرسکیں گے۔

بعد میں قوانین کے مطابق ہنگامی بنیادوں پر مطلوبہ ایکشن لے سکیں گے جس سے ریونیو کی مد میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔

Check Also

اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع

اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع

کراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی …

Translate »