Breaking News
Home / Sports / نیمار کے شاندار گول نے سب کو حیران کردیا

نیمار کے شاندار گول نے سب کو حیران کردیا

لاس اینجلس : معروف نوجوان فٹ بالر نیمار کے ایکشن اور گول نے اسے ہالی ووڈ کی دنیا تک پہنچا دیا، مشہور امریکی ٹی وی شو جیمی کیمل کے شو کی رکارڈنگ کے دوران حیران کن گول کرکے سب کو حیران کردیا۔
فاکس اسپورٹس کے مطابق بدھ کو ایف سی بارسلونا کے کلب سے تعلق رکھنے والے مایا ناز فٹبالر جو برازیلین ٹیم کا بھی ایک لازمی جز سمجھے جاتے ہیں، انہوں نے ہالی ووڈ شو کے دوران ایک بلڈنگ سے دوسرے بلڈنگ تک کک مار کر شاندار گول اسکور کیا۔

شو کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد جہاں دنیا بھر سے نیمار کے پرستاروں نے تعریف کی وہی شو کے میزبان جیمی کیمل بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

Check Also

اگلی بارکراچی میں بین الاقوامی میچ ضرور ہوگا، مئیر کراچی وسیم اختر

اگلی بار کراچی میں بین الاقوامی میچ ضرور ہوگا، مئیر کراچی وسیم اختر

کراچی: مئیر کراچی وسیم اخترنے دعوی کیاہےکہ اگلی بارکراچی میں بین الاقوامی میچ ضرور ہوگا۔ …

Translate »