Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Sunday / August 20, 2017 7:07 AM
HomePakistanSindhنوازشریف کے پاس استعفیٰ کے سوا کوئی راستہ نہیں

نوازشریف کے پاس استعفیٰ کے سوا کوئی راستہ نہیں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ نوازشریف کے پاس استعفیٰ دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں گو نواز گو ریلیاں شروع ہوگئی ہیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ میگا کرپشن چھپانے کے لیے اداروں سے تصادم کا راستہ اختیار کرنے سے گریز کیا جائے۔ نواز شریف نے وعدہ کیا تھا ثبوت سامنے آئے تو گھر چلے جائیں گے، لیکن اب وعدے سے مُکر گئے۔

Share