Home / Pakistan / نوازشریف کی عمران خان سےنفرت،نااہل کروانےکی تیاری مکمل کرلی،اینکرپرسن ڈاکٹرشاہدمسعود

نوازشریف کی عمران خان سےنفرت،نااہل کروانےکی تیاری مکمل کرلی،اینکرپرسن ڈاکٹرشاہدمسعود

اسلام آباد: اینکرپرسن ڈاکٹرشاہدمسعودنے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف عمرا ن خان سے ذاتی طورپرنفرت کرتے ہیں۔جن کااظہاران کے جلسوں ،باتوں اور ان کی ٹیم جوپی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرتی ہے۔اس میں واضح ہوتاہے۔انہوں نے اپنے ٹی وی پروگرام میں گفتگوکتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے عمران خان کونااہل کروانے کی مکمل تیاری کرلی ہے۔جس میں آئندہ ہفتے مزیدتیزی آئے گی۔کیونکہ نوازشریف سمجھتے ہیں کہ اگروہ جے آئی ٹی میں نااہل ہوتے ہیں توعمران خان کوبھی نااہل ہوناچاہیے۔شاہدمسعودنے کہاکہ عمران خان نے نوازشریف کے ساتھ ایک سال میں جوکیاہے وہ ان کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا۔

 

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »