Home / Pakistan / نوازشریف کی ریلی جہلم میں نہیں رکےگی، راول پنڈی

نوازشریف کی ریلی جہلم میں نہیں رکےگی، راول پنڈی

راول پنڈی: نوازشریف کی ریلی جہلم میں نہیں رکےگی۔

سماء کےمطابق مقامی قیادت نے اعلان کیاہےکہ نوازشریف جہلم میں قیام نہیں کریں گے۔ اس سے قبل جہلم میں نوازشریف کا پہلا پڑاؤ ہوناتھا۔ تاہم کل ہی ان کاقافلہ راول پنڈی سے باہر نہیں نکل سکا۔

بدھ کو جب نوازشریف کے قافلے نے سفرشروع کیاتو پنڈی سے باہر نکلتے ہی قافلےمیں تیزی آگئی۔ قافلہ تیز رفتاری سے روات،گوجرخان،مندرہ اور دیگرشہروں کو پارکرگیا۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »